رسائی کے لنکس

کراچی: قاری کے مبینہ تشدد سے نو سالہ بچہ ہلاک


کراچی: قاری کے مبینہ تشدد سے نو سالہ بچہ ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:42 0:00

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ 21 جنوری کو ایک مقامی مدرسے کے قاری نجم الدین نے لاٹھی کے پے درپے وار سے حسین نامی بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ذرائع سے حاصل ہونے والی اس موبائل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم اعتراف جرم کر رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG