رسائی کے لنکس

شام کی روایتی دستکاریوں کو بچانے کی کوشش امریکہ میں


شام کی روایتی دستکاریوں کو بچانے کی کوشش امریکہ میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:22 0:00

شام میں 2011 سے جاری خانہ جنگی کے دوران بہت سا قیمتی ثقافتی ورثہ بھی برباد ہو گیا ہے جو اس ملک کے لوگوں کے لئے باعث فخر تھا۔ واشنگٹن کے قریب ریاست میری لینڈ میں کچھ شامی پناہ گزین اپنے آبائی وطن کی روایتی دستکاری کو محفوظ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیسے؟ یہاں دیکھیں۔

XS
SM
MD
LG