رسائی کے لنکس

"کشمیر کی نوجوان نسل بہت پیچھے رہ جائے گی"


"کشمیر کی نوجوان نسل بہت پیچھے رہ جائے گی"
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:19 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں برسوں سے جاری بدامنی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شعبوں میں سے ایک تعلیم ہے۔ طالب علم زہنی دباؤ کا شکار ہیں اور آئے دن سکول اور کالج بند ہونے سے تعلیم تسلسل سے حاصل نہیں کر پا رہے۔ اگر صورت حال بہتر نہ ہوئی تو وادئ کشمیر کی نوجوان نسل بہت پیچھے رہ جائے گی۔

XS
SM
MD
LG