رسائی کے لنکس

’’میں اکیسویں صدی میں نفرت کے خلاف آواز اُٹھا رہا ہوں۔‘‘


’’میں اکیسویں صدی میں نفرت کے خلاف آواز اُٹھا رہا ہوں۔‘‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

اگرچہ روایتی طور پر پشتون موسیقی اور رقص سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ لیکن اس فن کو بطور پیشہ پسند نہیں کیا جاتا۔ پشاور میں خٹک قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک تعلیم یافتہ نوجوان نے رقص کو بطور پیشہ اپنایا ہے۔ انہیں کیسی مشکلات سے گزرنا پڑ رہا ہے؟ جانیں پشاور سے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG