رسائی کے لنکس

بھینس کے برابر ملبے کے ٹکڑوں کی بارش کا خدشہ


بھینس کے برابر ملبے کے ٹکڑوں کی بارش کا خدشہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:53 0:00

اتوار کو جب بگ آئی لینڈ پر کلوئی آتش فشاں کی 18ویں دڑاڑ سے لاوا پھٹتے دیکھا گیا، تو ہوائی کے اہلکاروں نے مزید لوگوں کو گھر خالی کرنے کے لیے کہا۔ مقامی ماہر ارضیات کے مطابق اگر پانی گرم لاوے پر گرا تو اس کی وجہ سے اتنی بھاپ پید اہو گی کہ تباہ کن دھول اور بھینس کے برابر ملبے کے ٹکڑوں کی بارش ہو۔

XS
SM
MD
LG