ٹرمپ کا سفری پابندی کا حکم نامہ آئین کے مطابق قرار
امریکی سپریم کورٹ نے سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم نامے کو آئین کے مطابق قرار دے دیا ہے جس کے مطابق ایران، لیبیا، صومالیہ، شام اور یمن سے مسافروں کو امریکی ویزا حاصل کرنے کے لئے کسی شخص یا ادارے سے ٹھوس تعلق ظاہر کرنا ہو گا۔ نخبت ملک سے جانتے ہیں کہ عدالت نے اپنے فیصلے میں کیا کہا؟
مزید ویڈیوز
-
مئی 04, 2024
نیویارک: کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے عارضی سٹیڈیم
-
مئی 03, 2024
امریکہ: طلبہ کا احتجاج آزادیٔ اظہارِ رائے؟
-
مئی 03, 2024
پیشے کی وجہ سے ماں کو بہت دکھ دے چکا: صحافی اسد طور