No media source currently available
امریکی وزیر دفاع جم میٹس کب تک اپنے عہدے پر رہیں گے؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز امریکی ٹیلی ویژن چینل سی بی ایس کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے اس پر بھی ایک سوالیہ نشان لگا دیا۔ جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔