ٹیپ ڈانس رقص کی وہ قسم جس میں جوتوں کی حرکت سے تال پیدا کی جاتی ہے۔ اس رقص کا آغاز امریکہ میں 18ویں صدی میں ہوا تھا۔ اور آج بھی یہ بہت مقبول ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک ڈانس اکیڈیمی ٹیپ ڈانس کے ذریعے بچوں اور بڑوں کے درمیان عمر کے فرق کو ختم کر رہی ہے۔ سحر ماجد کی رپورٹ۔