No media source currently available
جنوبی وزیرستان پچھلے کچھ سالوں سے قومی اور بین الاقوامی میڈیا کی ہیڈ لائینز کا موضوع رہا ہے۔ لیکن ان دنوں سوشل میڈیا میں اس علاقے کا ذکر یہاں سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے حوالے سے ہو رہا ہے۔ عمرفاروق کی رپورٹ۔