خیبر پختونخوا میں خواتین کے لئے پنک بسیں کیوں نہیں چلیں؟
پاکستان میں ہر روز خواتین تعلیم یا کام کے لئے گھر سے نکلتی ہیں اور یہ معمول کی بات ہے۔ لیکن خواتین کی بڑی تعداد کے لئے منزل تک پہنچنا ہر روز ایک چیلنج ہوتا ہے۔ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی سابق حکومت نے اس مسئلے کے حل کے لئے قدم تو اٹھایا تھا لیکن بات آگے نہیں بڑھی۔ عمر فارق کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 27, 2024
بھارتی انتخابات: دوسرے مرحلے میں ووٹنگ مکمل
-
اپریل 26, 2024
ڈائیویسٹمنٹ کیا ہے اور اس کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟
-
اپریل 26, 2024
امریکی یونیورسٹیوں میں طلباء کے مظاہرے جاری
-
اپریل 25, 2024
بھارتی انتخابات: دوسرا مرحلہ اہم کیوں ہے؟
-
اپریل 25, 2024
پاکستان میں ملیریا کے کیسز بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟
-
اپریل 24, 2024
کیا کراچی پیدل چلنے والوں کا شہر نہیں رہا؟