اگر آپ سے کہا جائے کہ آپکے دل کی دھڑکن سے بلب روشن کیا جا سکتا ہے۔ تو شائد آپ حیران ہو جائیں۔ واشنگٹن میں ایسی دلچسپ نمائش جاری ہے جہاں انسانوں کی بایومیٹرک انفارمیشن یا شناختی معلومات کے لیے استعمال کی جانے والی جسمانی خصوصیات کو آرٹ میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔