No media source currently available
پاکستان میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے قیام کو 3 سال ہو گئے ہیں۔ اس عرصے میں کمیشن کو 1226 کیس رپورٹ ہوئے۔ محدود فنڈز اور کم نمائندوں کے ساتھ یہ کمیشن کیسے کام کر رہا ہے اور آپ کے لئے کیا کر سکتا ہے؟ ثمن خان کی رپورٹ۔