No media source currently available
پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں نے پیر کو اسلام آباد پریس کلب کے باہر صحافیوں کو درپیش مشکلات کے خلاف مظاہرہ کیا اور انھوں نے حکومت سے صحافیوں کے مسائل کی فوری داد رسی کا مطالبہ کیا۔