No media source currently available
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر مسلموں کے عدم تحفظ کا تاثر درست نہیں اور ملک میں انہیں ہر طرح کی مذہبی آزادی حاصل ہے۔