رسائی کے لنکس

دستک نہ دو!


دستک نہ دو!
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

اردو زبان و ادب کو 'دستک نہ دو'، 'چلتا مسافر'، 'خواب گر'، 'دید وادید' جیسے ناول اور امریکی ادیب ہارپر لی کی کتاب 'To kill a Mocking Bird' کے اردو ورژن 'نغمے کا قتل' سے آشنا کرنے والی ادیبہ الطاف فاطمہ جمعرات انتیس نومبر 2018کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے لئے سنئے یہ آڈیو رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG