امریکہ اور طالبان کے درمیان مزاکرات جاری رکھنے کی کوششوں میں امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے جمعے کے روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ پاکستان میں موجود افغان مہاجرین مفاہمت کی کوششوں کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں۔ یہاں دیکھیں