No media source currently available
افغانستان میں امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد اور افغان طالبان کے درمیان قطر میں بدھ کو تیسرے روز بھی مذاکرات ہوئے۔ تجزیہ کار جونی والش کہتے ہیں کہ جنگ بندی طالبان کی ترجیح نہیں۔