No media source currently available
سوشل میڈیا پاکستان میں ہنر مند خواتین کے لئے گھر میں رہتے ہوئے معقول آمدنی حاصل کرنے کا ایک ذریعہ بن رہا ہے۔ سدرہ ڈار ملوا رہی ہیں کراچی کی ایک ہوم شیف ماہرہ سے جن کے یو ٹیوب پر 3 لاکھ سے زیادہ فالورز ہیں۔