No media source currently available
پاکستان جیسے ملک میں جہاں گرے اکانومی بھی تقریبا عام معیشت کے برابر سمجھی جاتی ہے، وہاں کرپشن کو کنٹرول کرنے کے لیے کچھ زیادہ اقدامات درکار ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل پولیٹکل اکانومسٹ یوسف نذر کا تجزیہ۔