No media source currently available
امریکہ میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ تقریبا ایک سال سے احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اُنہیں بہتر تنخواہیں اور ترقی کے مواقع دئے جائیں۔ مذید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔