No media source currently available
واشنگٹن اور کابل کے تعلقات میں تلخی افغان امن عمل کو کیسے متاثر کر سکتی ہے۔ اس بارے میں جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے یونائٹیڈ اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے منسلک تجزیہ کار جانی والش سے۔