No media source currently available
بھارت میں دوہری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں۔ اس لیے بھارتی نژاد امریکی اپنے آبائی ملک میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ تو نہیں ڈال سکتے، مگر الیکشن میں ان کی دلچسپی بدستور قائم ہے۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔