رسائی کے لنکس

محنت کشوں کا عالمی دن


محنت کشوں کا عالمی دن
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:18 0:00

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بدھ کو محنت کشوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے دارالحکومت اسلام آباد میں مزدوروں کی تنظیموں کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مزدور رہنماؤں نے اس دن کی تاریخ، اور کارکنوں کے حقوق کو اپنی گفتگو کا موضوع بنایا۔

XS
SM
MD
LG