رسائی کے لنکس

امریکی امیگریشن قوانین میں بنیادی تبدیلی


امریکی امیگریشن قوانین میں بنیادی تبدیلی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:45 0:00

امریکہ میں مستقل سکونت کیلئے صدر ٹرمپ کے پیش کردہ منصوبے سے امیگریشن نظام میں بنیادی تبدیلی متوقع ہے۔ نئے منصوبے کے تحت گرین کارڈ کیلئے خاندانی تعلق کی بجائے تعلیمی قابلیت اور ہنر کو ترجیح دی جائے گی۔ تفیصلات نخبت ملک سے۔

XS
SM
MD
LG