No media source currently available
پاکستان نے امریکہ ایران کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا ہے اور اسے تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی سے دنیا بھر کی طرح جنوبی ایشیاء میں بھی تشویش پائی جاتی ہے جس کا اظہار پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کیا۔