No media source currently available
ایبٹ آباد کے ایک سرکاری اسکول میں گزشتہ پانچ برسوں سے براڈ کلاس’ لسن ٹو لرن‘ نامی پروگرام کی مدد سے پڑھایا جا رہا ہے جس سے اسکول چھوڑنے یا نہ آنے والے بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ فیاض خان جدون کی گفتگو۔