No media source currently available
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، ہیٹ ویو الرٹ بھی جاری، جبکہ سمندر میں بننے والا ممکنہ طوفان بھی سمندری ہواؤں کو روکے ہوئے ہے۔ گرمی کی شدت سے بے حال شہری موسم کی تلخی کو جھیلنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات سدرہ ڈار کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں