No media source currently available
ایران نے خلیج فارس میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی محمکہ دفاع کا کہنا ہے کہ یہ ڈرون بین الاقوامی فضائی حدود میں تھا جب اسے گرایا گیا۔ اس واقعے کے بعد خطے میں تناؤ مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات ندیم یعقوب سے