کوئٹہ: مسجد میں دھماکہ, امام مسجد سمیت 4 افراد ہلاک 22 زخمی
کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں جامع مسجد میں اس وقت دھماکہ ہوا جب امام نماز جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے۔ پولیس حکام کا دعویٰ کہ دھماکہ خیز مواد ممبر کے نیچے رکھا گیا تھا۔ اس سے قبل کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں بھی رواں سال ماہ رمضان میں مسجد میں اسی نوعیت ایک دھماکہ ہوا تھا۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 01, 2024
ایران میں جبر کی حکومت ہے، امریکی اراکینِ کانگریس
-
اپریل 30, 2024
بار دانہ موبائل ایپ پررجسٹریشن: پنجاب کے کسانوں کے مسائل
-
اپریل 30, 2024
موسمیاتی تبدیلی، گندم کی حکومتی خریداری میں رکاوٹ؟