رسائی کے لنکس

'میڈیا جو دکھانا چاہتا ہے وہ نہیں دکھا سکتا'


'میڈیا جو دکھانا چاہتا ہے وہ نہیں دکھا سکتا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:24 0:00

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خوف کا یہ عالم ہے کہ مجھے میڈیا پر دکھانے پر پابندی عائد ہے۔ میڈیا زیادہ پابندیوں کا شکار ہے۔ میری آئین کی بالادستی سے وابستگی مزید مضبوط ہوئی ہے۔ پارٹی کے قائدین جب مجھے کردار ادا کرنے کا کہیں گے تو مجھے کبھی پیچھے نہیں پائیں گے۔

XS
SM
MD
LG