امریکہ کے کئی بڑے شہروں میں ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے پر پابندی لگا دی گئی ہے تا کہ لوگ ایک دوسرے سے دور رہیں۔ صرف ٹیک اوے آرڈرز کی اجازت ہے۔ لیکن اب یہ سوال بھی کیا جا رہا ہے کہ باہر سے کھانا لینا محفوظ بھی ہے یا نہیں؟ نخبت ملک کی رپورٹ