رسائی کے لنکس

میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بنانے والا پاکستانی جوڑا


میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بنانے والا پاکستانی جوڑا
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:33 0:00

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم پاکستانی جوڑے نے 5 سال پہلے کلاؤڈ میڈ ایکس کمپنی کا آغاز کیا۔ یہ کمپنی مریضوں اور ڈاکٹرز کے لئے میڈیکل ریکارڈز تک رسائی آسان بناتی ہے تاکہ تشخیص کا عمل تیز ہوسکے۔ یہ کمپنی کرونا وائرس سے متعلق معلومات بھی فراہم کررہی ہے۔ ندیم یقوب کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG