کراچی کے علاقے پیر آباد میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات سے روکنے والی خاتون پولیس افسر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور انہیں زدوکوب کیا۔ خاتون افسر مساجد میں محدود اجتماعات کے احکامات پر عمل کرا رہی تھیں۔
کراچی: نمازِ جمعہ کے اجتماع سے روکنے والی خاتون پولیس افسر پر تشدد