جمعرات 6 اگست کا بلیٹن
پاکستان نے کہا ہے کہ بدھ کو سرحد پار سے دہشت گردوں اورمبینہ طور پر افغان بارڈر پولیس کی جانب سے پاکستانی علاقے میں بھاری ہتھیاروں سے ہونے والی فائرنگ کے الگ، الگ واقعات میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا ایک اہل کار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، حکومت پاکستان نےکورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے عائد کی گئی پابندیاں مزید نرم کرنے کا اعلان کیا ہے، انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حکومت خود پر تنقید کرنے والوں کے خلاف نیب کا استعمال بند کرے، لبنان کے شہر بیروت میں منگل کو ہونے والے زبردست دھماکے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 137 سے تجاوز کر چکی ہے اور بھارت کے شہر ممبئی میں کئی دنوں سے جاری موسلہ دھار بارش سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 25, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعرات ، 25 اپریل 2024
-
اپریل 24, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ، 24 اپریل 2024
-
اپریل 23, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل ، 23 اپریل 2024
-
اپریل 22, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر ، 22 اپریل 2024
-
اپریل 19, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ ، 19 اپریل 2024
-
اپریل 18, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعرات ، 18 اپریل 2024