کرونا وائرس کے باعث بچوں کے اسکرین ٹائم میں اضافہ
کرونا وائرس کے باعث بیشتر ملکوں میں بچوں کی سرگرمیاں محدود ہو گئى ہیں۔ اسکول، سمر کیمپ اور کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہونے پر بہت سے والدین نے بچوں کو مصروف رکھنے کے لیے اسکرینز کا سہارا لیا۔ اب بچوں کا اسکرین ٹائم پہلے سے کئی گنا بڑھ چکا ہے جو والدین کے لیے نئے مسائل کھڑے کر رہا ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
مئی 01, 2024
ایران میں جبر کی حکومت ہے، امریکی اراکینِ کانگریس
-
اپریل 30, 2024
بار دانہ موبائل ایپ پررجسٹریشن: پنجاب کے کسانوں کے مسائل
-
اپریل 30, 2024
موسمیاتی تبدیلی، گندم کی حکومتی خریداری میں رکاوٹ؟