اٹلانٹا کے بوٹینیکل گارڈن کا منفرد 'سلوتھ روبوٹ'
دنیا کے مختلف ملکوں میں سائنس دان روبوٹس کو مؤثر بنانے کے لیے ان کی رفتار بڑھانے پر کام کر رہے ہیں۔ مگر امریکہ میں جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا ایک ایسا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو بہت ہی سست ہے۔ سلوتھ نامی اس روبوٹ کو اٹلانٹا کے بوٹینیکل گارڈن میں کام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 03, 2024
پیشے کی وجہ سے ماں کو بہت دکھ دے چکا: صحافی اسد طور
-
مئی 03, 2024
سولرپینلز لگانے والوں پر ٹیکس لگے گا؟
-
مئی 03, 2024
زرعی شعبے میں سولر انرجی کا استعمال
-
مئی 02, 2024
پاکستان چاند کے مدار میں سیٹیلائٹ کیوں بھیج رہا ہے؟
-
مئی 02, 2024
اچھی نوکری کے لیے ڈگری یا چیٹ جی پی ٹی؟