رسائی کے لنکس

سیلفی کا شوقین بندر موبائل فون لے کر فرار


سیلفی کا شوقین بندر موبائل فون لے کر فرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:40 0:00

سیلفی بنانے کے شوقین افراد تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن ملائیشیا میں سیلفی کا ایک مختلف دیوانہ سامنے آ گیا ہے جو ایک بندر ہے۔ یہ بندر ایک طالبِ علم کا موبائل اس کے بستر سے اٹھا کر فرار ہو گیا اور پھر تصویریں اور ویڈیوز بنانے کے بعد ایک درخت کے نیچے موبائل دبا دیا۔

XS
SM
MD
LG