رسائی کے لنکس

پیر 21 ستمبر کا بلیٹن


پیر 21 ستمبر کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:08 0:00

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے حکومت مخالف ملک گیر تحریک چلانے کے لیے ایک نیا اتحاد 'پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ' (پی ڈی ایم) تشکیل دے دیا ہے اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں کرونا کیسز کی تعداد میں گزشتہ ہفتے ہونے والے اضافے کے پیشِ نظر پرائمری اور پری پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ مؤخر کیا جائے۔

XS
SM
MD
LG