جمعرات 15 اکتوبر کا بلیٹن
گوجرانوالہ میں اپوزیشن کے 'پاور شو' کی تیاریاں، پاکستان میں سیاسی ماحول گرم؛ سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزيشن جماعتوں کا احتجاج سیاست دانوں اور مقتدر قوتوں کو اپنی اپنی حدود متعین کرنے پر مجبور کرے گا اور تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ، جمہوریت کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 01, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ، 1 مئی 2024
-
اپریل 30, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل ، 30 اپریل 2024
-
اپریل 29, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر ، 29 اپریل 2024
-
اپریل 26, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ ، 26 اپریل 2024
-
اپریل 25, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعرات ، 25 اپریل 2024