پیر، 11 جنوری 2021 کا بلیٹن
امریکہ میں ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کوششیں، پیر کو قرارداد پیش کرنے کا عندیہ؛ امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ چک شومر نے خبردار کیا ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن کی 20 جنوری کو ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں ہنگامہ آرائی کا خدشہ ہے اور انڈونیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ریڈار سے غائب ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 07, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مئی 2024
-
مئی 06, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 06 مئی 2024
-
مئی 03, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 03 مئی 2024
-
مئی 01, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ، 1 مئی 2024
-
اپریل 30, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل ، 30 اپریل 2024