رسائی کے لنکس

پنجاب میں شیر شاہ سوری دور کا سیڑھیوں والا کنواں


پنجاب میں شیر شاہ سوری دور کا سیڑھیوں والا کنواں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:05 0:00

سیڑھیوں والے گہرے کنوؤں کو 'اسٹیپ ویل' یا باؤلی کہا جاتا ہے۔ صوبۂ پنجاب میں شیر شاہ سوری دور یعنی سولہویں صدی کی ایک باؤلی آج بھی اصل حالت میں موجود ہے جس کے اندر بنی سیڑھیاں  راہداریوں اور کمروں سے گزارتی ہوئی کنوئیں تک لے جاتی ہیں۔ ثمن خان ہمیں لے جا رہی ہیں اس باؤلی کی تاریخ کی گہرائیوں میں۔

XS
SM
MD
LG