پنجاب میں شیر شاہ سوری دور کا سیڑھیوں والا کنواں
سیڑھیوں والے گہرے کنوؤں کو 'اسٹیپ ویل' یا باؤلی کہا جاتا ہے۔ صوبۂ پنجاب میں شیر شاہ سوری دور یعنی سولہویں صدی کی ایک باؤلی آج بھی اصل حالت میں موجود ہے جس کے اندر بنی سیڑھیاں راہداریوں اور کمروں سے گزارتی ہوئی کنوئیں تک لے جاتی ہیں۔ ثمن خان ہمیں لے جا رہی ہیں اس باؤلی کی تاریخ کی گہرائیوں میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ