امریکہ میں صدور کی بیگمات سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے خوش لباس نظر آئیں۔ بظاہر تو ان کے پاس کوئی سیاسی اختیارات نہیں ہوتے لیکن جدید دور کی فرسٹ لیڈیز 'فیشن ڈپلومیسی' کے ذریعے اپنا نقطۂ نظر کیسے بیان کرتی ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
خواتینِ اول کا فیشن: ہر لباس پہننے کی آزادی مگر دباؤ بھی