کیا لاہور کا پانی پینے کے لیے محفوظ ہے؟
لاہور کے شہری صاف پانی نہ ہونے کی شکایت کرتے ہیں لیکن پانی کی فراہمی کے ذمے دار ادارے 'واسا' کے مطابق اگر گھریلو پائپ لائن یا ٹنکی زنگ آلود نہ ہو تو شہری اپنے گھر کے نلکے سے بے فکر ہو کر پانی پی سکتے ہیں۔ لاہور میں پانی کے معیار کی جانچ پڑتال کا نظام کیا ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 27, 2024
بھارتی انتخابات: دوسرے مرحلے میں ووٹنگ مکمل
-
اپریل 26, 2024
ڈائیویسٹمنٹ کیا ہے اور اس کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟
-
اپریل 26, 2024
امریکی یونیورسٹیوں میں طلباء کے مظاہرے جاری
-
اپریل 25, 2024
بھارتی انتخابات: دوسرا مرحلہ اہم کیوں ہے؟
-
اپریل 25, 2024
پاکستان میں ملیریا کے کیسز بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟
-
اپریل 24, 2024
کیا کراچی پیدل چلنے والوں کا شہر نہیں رہا؟