رسائی کے لنکس

اسرائیل کا غزہ پر حملہ، فورسز کی فلسطینوں سے جھڑپیں


اسرائیل کا غزہ پر حملہ، فورسز کی فلسطینوں سے جھڑپیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:50 0:00

اسرائیلی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ میں پھر فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے یہ حملے فلسطینی علاقوں سے چھوڑے گئے آتش گیر مادہ لے جانے والے غباروں کے جواب میں کیے ہیں۔ فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان مغربی کنارے اور یروشلم میں جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جن میں 33 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG