رسائی کے لنکس

اخروٹ درختوں سے آپ تک کیسے پہنچتے ہیں؟


اخروٹ درختوں سے آپ تک کیسے پہنچتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:00 0:00

سردیوں میں ڈرائی فروٹ کون نہیں کھاتا اور اخروٹ تو ایسا میوہ ہے جو ہر جگہ عام ملتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اخروٹ درخت سے اتارنا کتنا مشکل اور جان لیوا کام ہے؟ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ اخروٹ کن مراحل سے گزرتا ہوا آپ تک پہنچتا ہے؟ اخروٹ کے سفر کی کہانی لائے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار۔

XS
SM
MD
LG