رسائی کے لنکس

منگل، 19 اکتوبر 2021 کا بلیٹن


منگل، 19 اکتوبر 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:00 0:00

طالبان اسلامی امارات کا ایک وفد، نائب وزیر اعظم عبدالاسلام حنفی کی قیادت میں ماسکو میں افغانستان پر ہونی والی کانفرنس میں شرکت کرے گا؛ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد نے پیر کے روز اپنا عہدہ چھوڑ دیا، ان کی جگہ یہ عہدہ تھامس ویسٹ سنبھالیں گے؛ جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے منگل کو ایک آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا؛ عراق کا کہنا ہے کہ اس نے بغداد کے ایک شاپنگ سینٹر میں 2016 کے مہلک بم دھماکے کی سازش تیار کرنے والے کو حراست میں لیا ہے اور چین کے تین خلاباز ہفتے کے روز چین کے نئے خلائی اسٹیشن پر کامیابی سے پہنچ گئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG