رسائی کے لنکس

امریکہ میں کمیونٹی گارڈنز کیوں اہم ہیں؟


امریکہ میں کمیونٹی گارڈنز کیوں اہم ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:14 0:00

امریکہ میں لوگ کمیونٹی گارڈنز میں سبزیاں، پھل اور پھول خود اگا رہے ہیں، جس سے وہ نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی جیب پر بھی بوجھ کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کمیونٹی کو معیاری غذا کی فراہمی میں بھی حصہ ڈال رہے ہیں۔ انہی گارڈنز کے بارے میں مزید بتا رہی ہیں فائزہ بخاری 'سمپلی امریکہ' میں۔​

XS
SM
MD
LG