No media source currently available
رائے عامہ کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے امریکیوں کی اکثریت صدر بائیڈن کی کارکردگی سے مطمئن نہیں البتہ عالمی سطح پر امریکہ کی ساکھ میں اس سال بہتری نظر آ رہی ہے۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سے۔