No media source currently available
پاکستان میں خصوصی افراد کے لیے وہیل چیئرز تو بہت ملتی ہیں لیکن ملک میں ایک ایسا فلاحی ادارہ بھی ہے جہاں خصوصی افراد ہی اپنے جیسے لوگوں کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے وہیل چیئرز تیار کرتے ہیں اور روزگار کماتے ہیں۔ مزید تفصیل ثمن خان کی رپورٹ میں۔